مورتی استھاپن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ہندو) کسی مورتی کی ایک مندر سے دوسرے مندر میں منتقلی، مندر میں مورتی کی تنصیب (فرہنگ آصفیہ؛ جامع اللغات)
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ہندو) کسی مورتی کی ایک مندر سے دوسرے مندر میں منتقلی، مندر میں مورتی کی تنصیب (فرہنگ آصفیہ؛ جامع اللغات)